بھارتی وزارت داخلہ نے پاکستانی ہائی کمشنر کونوائیڈا کے نجی کالج میں خطاب سے روک دیا

جمعہ 19 فروری 2016 19:53

بھارتی وزارت داخلہ نے پاکستانی ہائی کمشنر کونوائیڈا کے نجی کالج میں ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء ) بھارتی وزارت داخلہ نے نوئیڈا کے کالج میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو نجی کالج میں خطاب کرنے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے نوائیڈا کے آئی آئی ایم ٹی کالج میں (کل) ہفتے کو خطاب کرنا تھا تاہم بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر کو خطاب کرنے کی اجازت نہیں دی۔

متعلقہ عنوان :