کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 فروری 2016 20:50

کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں دستی حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملے کے باعث 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حملہ نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :