پاکستان سپر لیگ پلے آف میچ ، احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن پر جرمانہ عائد
ہفتہ 20 فروری 2016 12:26
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں گلیڈی ایٹرز کے احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن کو امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے کے باعث جرمانہ کر دیا گیا، جبکہ کوئٹہ کی ٹیم سلو اوور رن ریٹ کی وجہ سے بھی نرغے میں آ گئی۔
(جاری ہے)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سننسی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست تو دیدی لیکن ان کی خوشی جرمانوں کی وجہ سے ماند پڑ گئی۔
پی ایس ایل کے پہلے پلے آف میچ میں جہاں شائقین کے دلوں کی دھڑکن تیز رہی وہیں گراوٴنڈ میں موجود کھلاڑی بھی پریشر میں نظر آئے۔امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے کی وجہ سے احمد شہزاد پر میچ فیس کا 20 اور اور کیون پیٹرسن پر 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ سلو اوور ریٹ کی وجہ سے بھی کوئٹہ کی ٹیم کو میچ فیس میں 10 فیصد کٹوتی کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.