پشاور کیخلاف آخری اوور میں شاندار باولنگ،اعزاز چیمہ نے ایک بار پھر ایشیا کپ فائنل کی یاد تازہ کر دی

ہفتہ 20 فروری 2016 12:33

پشاور کیخلاف آخری اوور میں شاندار باولنگ،اعزاز چیمہ نے ایک بار پھر ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باولر اعزاز چیمہ نے پشاور زلمے کیخلاف میچ میں ایک بار پھر شاندار ناولنگ کرتے ہوئے ایشیا کپ فائنل میں بنگلہ دہش کیخلاف جیت کی یاد تازہ کر دی۔

(جاری ہے)

ایہشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو آخری اوور میں جیت کیلئے۶ نو رنز درکار تھے لیکن اعزاز چیمہ نے یہ رنز نہ ہونے دیئے۔ پشاور کیخلاف آخری اوور میں بھی آٹھ رنز درکار تھے جو زعزاز چیمہ نے نہ ہونے دیئے اور کوئٹہ کو ایک رن سے فتح یاب کرا دیا۔ میچ کے بعد ان کا کہنا تھا کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں کہ اچھی کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے اس جیت کو اپنے والدین اور انگلینڈ سے میچ کیلئے آنے والے اپنے چچا کے نام کیا۔

متعلقہ عنوان :