ایل این جی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشتوں کی انرجی مکس کی ضرویات پوری کرنے کے لئے انتہائی لازم ہے، اقتصادی ماہرین
ہفتہ 20 فروری 2016 12:47
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 فروری۔2016ء) اقتصادی ماہرین اور صنعتکار طبقہ نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی ) کی درآمد کے حوالے سے کئے گئے معاہدہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر قیادت حکومت نے ایک تاریخی معاہدہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایل این جی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشتوں کی انرجی مکس کی ضرویات پوری کرنے کے لئے انتہائی لازم ہے ۔
ماہرین نے کہا کہ چین،کوریہ،جاپان،بھارت ،تھائی لینڈ سمیت یورپی یونین اور برازیل جیسی ترقی کرتی ہوئی معیشتیں ایل این جی پر منتقل ہو رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے قطر کے ساتھ 15 سال کے لئے 3.75 ملین ٹن سالانہ ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ کیا ہے جس سے قومی معیشت کی ترقی اور توانائی کی قلت کے مسئلہ پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.