جسٹن بیبر نے سابق گرل فرینڈ کا ٹیٹو چھپا دیا
ہفتہ 20 فروری 2016 13:19
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) ہالی وڈ انڈسٹری کے بیشتر ستارے اپنے جسم کی مختلف حصوں پر ٹیٹو بنوانے کے حوالے سے بھی خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ان ستاروں میں ٹیٹو کے حوالے سے سب سے ذیادہ شہرت اداکارہ انجلینا جولی رکھتی ہیں۔ تاہم معروف گلوکار جسٹن بیبر بھی اس دوڑ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
21سالہ گلوکار نے جہاں اپنے جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹو بنوا رکھے ہیں وہیں انھوں نے حال ہی میں اپنی سابق گرل فرینڈ کی شبہیہ والا ٹیٹو مزید سیاہی کے استعمال سے چھپا دیا ہے۔
جسٹن بیبر نے جی کیو کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اگرچہ وہ اس ٹیٹو کو اپنی کلائی سے چھپا چکے ہیں تاہم ان کے پرستار اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں کہ یہ کس شخصیت کی شبیہ تھی۔ واضح رہے گلوکار جسٹن بیبر جب معروف گلوکارہ سلینا گومز کے عشق میں گرفتار تھے انھوں نے اس وقت انکا ٹیٹو اپنی کلائی پر بطور محبت کی نشانی بنوایا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.