کنڈرگارٹن کوپ ٹو کا ٹریلرجاری کردیا گیا
ہفتہ 20 فروری 2016 13:23
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء)بچپن کی یادیں تازہ کراتی ہالی ووڈ فلم کنڈر گارٹن کوپ ٹو کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم سترہ مئی نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔کنڈر گارٹن کوپ ٹو نوے کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم کا سیکوئل ہے۔
(جاری ہے)
مووی میں شرارتی بچے دکھائے گئے ہیں جو اسکول ٹیچر کا شرارتوں سے ناک میں دم کردیتے ہیں اور کسی طرح کنٹرول نہیں ہوتے، جبکہ ایف بی آئی ایجنٹ کو اب یہ ٹاسک مل گیا ہے جو مشکل میں پڑ گئے ہیں۔
بچوں نے اپنے نئے ٹیچر کی ایسی درگت بنادی ہے کہ ان کا دو منٹ بھی رہنا مشکل ہو گیا ہے۔ مووی میں ڈالف لنگرین، سارہ اسٹرینج، بل بیلیمی، اینڈی ٹریکوٹکس اور کیرولین ایڈائر ہنسا ہنساکر لوٹ پوٹ کرنے والے ہیں، جبکہ مووی سترہ مئی نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.