بلجیم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل
حکام نے اگلے سٹیشن پر موجود مسافروں کو وہاں سے ہٹا دیا اور ٹرین کو قابو میں کر لیا گیا
ہفتہ 20 فروری 2016 13:43
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء)بیلجیئم میں بغیر ڈرائیور کے ایک خالی ٹرین 30 منٹ تک پٹری پر خود بخود چلتی رہی۔ ایسا اس وقت ہوا جب ٹرین کا ڈرائیور انجن میں آنے والی خرابی کی جانچ کرنے باہر نکل گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ٹرین مغربی برسلز کے علاقے لاڈن کے پلیٹ فارم سے چل پڑی اور کم سے کم 12 کلومیٹر تک چلنے کے بعد اس وقت روکی گئی جب ایک دوسرا ڈرائیور اس پر کْود کر سوار ہوا۔
گو کہ یہ ٹرین بہت آہستہ چل رہی تھی تاہم اس پٹری پر آنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کر دیا گیا۔حکام نے اگلے سٹیشن پر موجود مسافروں کو وہاں سے ہٹا دیا اور ٹرین کو قابو میں کر لیا گیا۔بیلجیئم کے ریل کا نظام کنٹرول کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ ’ٹرین آہستہ تھی اور اگلے سٹیشن کو خالی کروا لیا گیا تھا اس لیے کسی مسافر کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.