داؤد ابراہیم کا بھتیجاسہیل کاسکر امریکہ میں پکڑا گیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ہفتہ 20 فروری 2016 16:36
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کا بھتیجاسہیل کاسکر امریکہ میں ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم کو مدد فراہم کرنے اور غیر قانونی طور پر میزائل سسٹم فروخت کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھتیجے سہیل کاسکر اوردو پاکستانی شہریوں کوا مریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن (ڈی ای اے ) نے دسمبر 2015 میں سپین کی طرف سے حوالگی کے بعد گرفتار کیا ۔
۔ذرائع کا کہنا ہے کہ داؤد ابراہیم او ر اسکے ساتھیوں نے بین الاقومی سطح پر اپنے امیج کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے گرفتاری کی خبر کودبانے کیلئے اپنی تمام ذرائع اور طاقت کا استعمال کیا۔سہیل اورالیاس علی دانش داؤد ابراہیم کے چھوٹے بھائی نورا کے بڑے بیٹے ہیں۔ذرائع کاکہنا ہے کہ داؤدا براہیم نے سہیل کی رہائی کیلئے ایک اعلی وکیل کے ساتھ رابطہ کیا تھا۔سہیل کو 25 سال قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.