ایف سی کا افغان مہاجر کیمپ پر چھاپہ، گردی جنگل میں افغان مہاجر کیمپ سے 11راکٹ لانچرز،6دستی بم اور بڑی مقدار میں منشیات برآمدکرلی۔ترجمان ایف سی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 فروری 2016 17:15

چاغی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2016ء) بلوچستان کے علاقے چاغی میں ایف سی نے افغان مہاجر کیمپ پر چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی نے گردی جنگل میں واقع افگان مہاجر کیمپ پر چھاپہ مارا ،جہاں سے ایف سی نے 11راکٹ لانچرز،6دستی بم اور بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :