انٹر تحصیل کمشنر کپ کبڈی ٹور نا منٹ 22مارچ کو رینا لہ خورد میں ہو گا
ہفتہ 20 فروری 2016 17:58
چیچہ وطنی۔20فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 فروری۔2016ء) انٹر تحصیل کمشنر کپ کبڈی ٹور نا منٹ 22مارچ کو رینا لہ خورد میں منعقد ہو گا جو 25مارچ تک جاری رہے گا،جس میں ساہیوال ڈویژن کی ساتوں تحصیلوں کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔
(جاری ہے)
ٹورنا منٹ کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود کی ہدایت پر منعقد کر وایا جا رہا ہے تاکہ روایتی کھیلوں کو فروغ ملے اور معاشرے میں صحت مند سرگرمیاں پر وان چڑھیں ۔
کمشنر آفس سے جاری پر یس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اوکاڑہ ٹور نا منٹ کے آرگنا ئزنگ سیکرٹری اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر ساہیوال کو ارڈ نیٹر آفیسر ہوں گے ۔ ٹور نا منٹ میں شرکت کے لئے تمام تحصیلوں کی ٹیمیوں کی تشکیل کے لئے تحصیل سپورٹس آفیسر کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جو کہ ٹیم مینجر کے طور پر بھی کام کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.