اسلام آباد میں دوران ڈیوٹی شہادت پانے والے پولیس کانسٹیبل زاہد اکبر کی نما ز جنا ز ہ ادا، جسد خاکی آبائی علاقے بھلو ال روانہ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 20 فروری 2016 19:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء) وفا قی دارالحکو مت اسلام آباد میں دوران ڈیوٹی شہادت پانے والے پولیس کے فرض شناس کانسٹیبل زاہد اکبر کی نما ز جنا ز ہ پولیس لا ئن ہیڈ کو ارٹرز میں ادا کر نے کے بعد جسد خاکی ان کے آبائی علاقے تحصیل بھلو ال ضلع سر گو دھا روانہ کر دیا گیا ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ اسلام آ باد پویس شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیا ر ہے اورکسی بھی قربا نی سے دریغ نہیں کر یگی اور شہید کنسٹیبل نے اپنی جا ن کا نذرانہ پیش کر تے ہو ئے شہر یو ں کی حفا ظت کر تے ہو ئے مثا ل قائم کی ہے۔

جس کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا یہ با تیں انہو ں نے نما ز جنا زہ کے بعد کیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا میں تعینا ت کا نسٹیبل زاہد اکبرجو کہ مو ر خہ12-02-2016 نا کہ کٹا ریا ں ُپل پر ڈیو ٹی پر مو جو د تھا کہ دوران ڈیو ٹی دو مشکو ک افراد نے ان پر آکر فا ئر نگ کی جس سے ہیڈ کنسٹیبل امتیا ز احمد اسی روز شہید ہو گیا تھا ۔

(جاری ہے)

جبکہ کنسٹیبل زاہد اکبر شدید زخمی ہو گیا تھا جو کہ پمز میں زیر علا ج تھا گزشتہ روز زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے شہا دت پا گیا ، جس کی نما زجنا زہ پولیس لا ئن ہیڈ کو ارٹر ز میں ادا کر دی گئی ، نما ز جنا زہ میں ایس ایس پی سیکو ر ٹی میر ویس نیا ز، ایس ایس پی آ پریشنز ساجد کیا نی ، زونل ایس پیز ، اے ایس پیز ، ڈی ایس پیز ، بڑ ی تعداد میں پولیس افسران و جو انو ں نے شرکت کی ،شہید کے جسد خا کی کو ان کے آ با ئی علاقے تحصیل بھلو ال ضلع سر گو دھا روانہ کیا گیا ہے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی اسلام آ باد آ پریشنز سا جد کیا نی نے کہا کہ شہید ہیڈ کنسٹیبل امتیاز احمداور کنسٹیبل زاہد اکبر شہید کی خدمات پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا اور فورس کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آ باد پولیس شہر یو ں کی جا ن وما ل کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیا ر ہے اور کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ے گی اور نہ ہی ایسے واقعات سے ہمار ے حوصلے پست ہو ں گے ۔

انہو ں نے کہ شہداء کی فیملیز کے لیے وفا قی وزیر بر ائے داخلہ چو ہد ری نثار علی خا ن نے بہت سا رے اقداما ت کئے ہیں ہم ان کے شکر گر از ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ شہید کنسٹیبل انتہائی فرض شناس اور محنتی جوان تھا اور وہ پولیس فورس کا اثاثہ تھے اس کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ، شہید کنسٹیبل کے خاندان ویلفئیر کے خصوصی اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں گے ،مرحوم نے سوگواران میں بیوہ ، دو بیٹے ، چھوڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :