موجودہ دورحکومت میں 227کھودنے اور گیس و تیل کے 65نئے ذخائردریافت ہونے کا ریکارڈ
نئے ذخائر سے یومیہ تقریباً 560 ایم یم سی ایف ڈی گیس اور27 ہزار بیرل تیل نظام میں شامل کیا گیا ہے، رپورٹ
ہفتہ 20 فروری 2016 21:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء ) حکومت مقامی سطح پرتیل اورگیس کی پیداواربڑھانے کیلئے ایک جامع حکمت عملی پرعمل پیراہے ۔حکام کے مطابق موجودہ دورحکومت میں اب تک دوسوستائیس کنوئیں کھودے گئے ہیں اوراس کے نتیجے میں تیل اور گیس کے پینسٹھ نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو ایک رپورٹ کیمطابق نئے دریافت ہونے والے ذخائر سے یومیہ تقریباً پانچ سو ساٹھ ایم یم سی ایف ڈی گیس اورستائیس ہزار بیرل تیل سسٹم میں شامل کیا گیا ہے۔
گزشتہ سال دسمبر میں مقامی سطح پر تیل کی یومیہ پیداوار ایک لاکھ چھ سو اٹھانوے بیرل کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔تیل اور گیس کی ترقیاتی کمپنی اور پاکستان پٹرولیم کمپنی کوشیل گیس کے ذخائر کی تلاش کیلئے آزمائشی منصوبہ شروع کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.