وزیر اعظم نواز شریف سے شرمیلا ٹیگور کی ملاقات

ہفتہ 20 فروری 2016 22:45

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے لاہور لٹریری فیسٹول میں شرکت کیلئے آئی ہوئی بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعظم محمد نواز شریف کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔ وزیرا عظم نواز شریف نے کہا کہ فنکار دونوں ممالک کی عوام کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔