پاکستان سپر لیگ ، کپتانی چھوڑنا بھی شعیب ملک کو راس نہ آیا
اتوار 21 فروری 2016 00:14
دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار20فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پانچ آئیکون کھلاڑیوں میں سے ایک شعیب ملک کو کپتانی چھوڑنا بھی راس نہ آیا ، اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بغیر کوئی رن بنائے پوویلین لوٹ گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی مہنگی ترین ٹیم کراچی کنگز نے شعیب ملک کی کپتانی میں 8 میچز کھیلے جن میں سے 6 میں انہیں بری طرح شکست ہوئی اور صرف دو میچوں میں کامیابی ملی ۔
شعیب ملک نے یہ کہ کر کراچی کی قیادت چھوڑی کہ کپتانی انکی انفرادی کاکردگی پر اثر ڈال رہی ہے مگر کپتانی چھوڑنے کے بعد پاکستان سپر لیگ کے دوسرے پلے آف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے دراز قد فاسٹ باولر محمد عرفان نے انہیں 0 پر چلتا کیا ، تجربہ کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے 9 میچز میں صرف 157 رنز بنا پائے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.