شاہ رخ کی نئی فلم فین کا گانا ”جبرا“ریلیز کر دیا گیا

اتوار 21 فروری 2016 13:28

شاہ رخ کی نئی فلم فین کا گانا ”جبرا“ریلیز کر دیا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کے مداحوں کا انتظار ختم ان کی نئی فلم” فین “کا گانا جبرا ریلیز کر دیا گیا، یش راج فلم کے بینر تلے بننے والی فلم فین میں شاہ رخ ڈبل رول ادا کر رہے ہیں، جبرا کی لانچنگ تقریب میں کنگ خان کا کہنا تھا کہ فین کا ٹریلر رواں ماہ 29 فروری کو جاری کیا جائے گا جبکہ فلم رواں سال 15 اپریل کو سینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :