سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان چینی ہے ،دوسرے نمبر پر ہندی اور اردو ہیں جبکہ رعب دار زبان انگریزی کا نمبرتیسرا ہے انک کے بعد اہسپانوی ،عربی ،فارسی،بنگالی،پنجابی ،پشتو اور دیگر کا نمبر آتا ہے
آزاد کشمیر میں بھی مادری زبانوں کا منایا گیا
اتوار 21 فروری 2016 15:51
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء)مادری زبانوں کا عالمی دنیا بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی اس تجدیدعہد کے ساتھ منایا گیا کہ آزاد کشمیر میں بولی جانے والی زبانوں کی تراویج کیلئے کشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام لسانی ریسرچ سنٹر کا قیام عمل میں لا کر تمام مکاتب فکر کو شامل کیا جائے گا ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے منظوری حاصل کر کے کشمیرمیں بولی جانے والی تمام زبانوں کو صحیح معنوں میں اجاگر کرنے کیلئے سہہ روزہ مادری زبان کلچر ل میلے کا انعقاد کیا جائے گا۔
اس ضمن میں گزشتہ روز ’’مادری زبانوں کا انحطاط اور ہماری قومی ذمہ داریاں‘‘کے عنوان سے محفل مذاکرہ ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید نے کہا کہ دنیا بھر میں چھ ہزا رنو سو سولہ زبانیں بولی جاتی ہیں ،سب سے زیادہ زبانیں نیو گئی ملک میں بولی جاتی ہیں جن کی تعداد 860ہے،انڈونیشیاء میں 742،نائجیریا میں516، بھارت میں 425، امریکہ میں311،آسٹریلیامیں275،چین میں41زبانیں بولی جاتی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.