آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر دوحا پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 12:10

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر دوحا پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء): آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر دوحا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آرمی چیف قطر کے ایک روزہ دورے کے دوران قطر کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے ۔