فلم ”آئی ایم رتھ “کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

پیر 22 فروری 2016 13:07

فلم ”آئی ایم رتھ “کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس ۔ 22 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 فروری۔2016ء) ہالی وڈکی نئی ایکشن فلم ”آئی ایم رتھ “کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جان ٹریولٹا اب اپنی نئی فلم ’آئی ایم رتھ ‘میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی اس شخص کے گرد گھوم رہی ہے جس کی شریک سفر کو زرا سے بات پر موت کی نیند سلا دیا جاتا ہے اور اسے قاتل کی تلاش ہوتی ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار ایکشن ہیرو جان ٹریولٹا نبھا رہے ہیں، جبکہ فلم رواں سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :