ٹیلر سوئفٹ کے نئے گانے” نیو رومینٹکس“ کی ریلیز کے لئے تیار

پیر 22 فروری 2016 13:10

ٹیلر سوئفٹ کے نئے گانے” نیو رومینٹکس“ کی ریلیز کے لئے تیار

لاس اینجلس ۔ 22 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 فروری۔2016ء) ہالی وڈ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نئے سنگل گانے” نیو رومینٹکس“ کی ریلیز کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اپنے ایک بیان میں کہا کہ انھیں یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے انتہا ئی مسرت ہورہی کہ انکے البم1989کا نیا سنگل گانا ریلیز کیلئے تیار کیا جا چکا ہے۔نیو رومینٹکس گلوکارہ کی البم 1989سے لیا گیا دوسرا سنگل گانا ہے جو البم کے ڈیلکس ایڈیشن میں شامل ایک بونس گانا ہے۔

متعلقہ عنوان :