” فین “ کا ٹریلر29 فروری کو ریلیز کیا جائے گا

پیر 22 فروری 2016 13:10

” فین “ کا ٹریلر29 فروری کو ریلیز کیا جائے گا

ممبئی ۔ 22 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 فروری۔2016ء) بالی وڈکی نئی فلم” فین “ کا کا ٹریلیر29 فروری کو ریلیزکیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات شاہ رخ خان نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ یش راج فلم کے بینر تلے بننے والی فلم ”فین“ کی ہدایات منیش شرما نے دیں ہیں جس میں شاہ رخ نے ڈبل رول ادا کیاہے ۔فلم رواں سال 15 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :