ہالی ووڈ اداکار ڈی کیپریو کو آسکر ایوارڈ جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آگیا

پیر 22 فروری 2016 13:13

ہالی ووڈ اداکار ڈی کیپریو کو آسکر ایوارڈ جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ ..

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو آسکر ایوارڈ جتوانے والا ویڈیوگیم بھی مارکیٹ میں آگیا۔

(جاری ہے)

آسکر ایوارڈ 2016 جیتنے کیلئے یوں تو اس بار لیونارڈو مضبوط اْمیدوار ہیں ہی، مگر ان کے مداح اب انہیں ایک ویڈیو گیم میں بھی آسکر ایوارڈ جتوا سکتے ہیں۔اس نئے ویڈیو گیم میں لیونارڈو بھاگتے ہوئے آسکر ایوارڈ پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، بس اب انکے مداح جتنے چاہیں آسکر ایوارڈز لیونارڈو کو جتوا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :