پی آئی ا کے بیڑے میں 38 جہاز شامل ، 33 جہاز لیز پر
پیر 22 فروری 2016 13:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی ا ) کے بیڑے میں 38 جہاز موجود ہیں جن میں 33 جہاز لیز پر ہیں۔ ویٹ لیز کے 15 جہازوں کیلئے 32 لاکھ 99 ہزار 6 سو 25 روپے فی گھنٹہ کے حساب سے اور ڈرائی لیز کے 18 جہازوں کیلئے 51 کروڑ ایک لاکھ 95 ہزار روپے ماہانہ کرایہ ادا کیا جارہا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کے پاس صرف پانچ ذاتی جہاز ہیں ۔
پی آئی اے کے پاس بوئنگ 777 جہاز11 ‘ 320 ائیر بس 11 ‘ 310 ائیر بس 5 ‘ اے ٹی آر 72 پانچ‘ اے ٹی آر 42 کے چھ جہاز موجود ہیں۔ ویٹ لیز پر ٹریول سروسز کو 5 لاکھ 51 ہزار دو سو پچاس روپے ‘ کور نیڈن ائیرلائنز کو 8 لاکھ 11 ہزار ایکس و 25 روپے ‘ اردن ایوی ایشن کو 6 لاکھ 3 ہزار 7 سو پچاس روپے‘ ائیرو باکو 5 لاکھ 30 ہزار 250 روپے اور ائیروایشیاء ایکس برہر کو 8 لاکھ 3 ہزار 250 روپے فی گھنٹہ کے حساب سے کرایہ ادا کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.