شاہدآفریدی کے بعدسرفرازاحمدکوقومی ٹی ٹونٹی ٹیم کاکپتان بنائے جانے کاامکان
پیر 22 فروری 2016 14:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے بعدسرفرازاحمدکوقومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کاکپتان بنائے جانے کاامکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی اپناآخری ایونٹ آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ کھیل رہے ہیں انکے بعدقومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے لئے سرفرازاحمد،شعیب ملک اورمحمدحفیظ کے نام زیرغورتھے تاہم پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفرازاحمدکی کارکردگی نمایاں رہی اورانکی کپتانی میں کوئٹہ کی ٹیم فائنل کھیل رہی ہے اسی بناپرانکوقومی ٹی ٹونٹی ٹیم کاکپتان بنانے کاامکان ہے۔
ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان محمداظہرکی کپتانی پربھی کافی تنقیدہورہی ہے اورپاکستان سپرلیگ میں انکی زیرقیادت کھیلنے والی ٹیم لاہورقلندرکی کارکردگی انتہائی ناقص رہی ہے جس کی بناپر ان کو کپتان سے ہٹاکرسرفرازاحمدکوون ڈے اورٹی ٹونٹی دونوں ٹیموں کاکپتان بھی بنایاجاسکتاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.