پاکستان سپرلیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپشاورزلمی کے وہاب ریاض کو حاصل

پیر 22 فروری 2016 14:31

پاکستان سپرلیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپشاورزلمی کے وہاب ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) پاکستان سپرلیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپشاورزلمی کے وہاب ریاض نے حاصل کیاانہوں نے9میچوں میں34.2اووروں میں245رنزدے کر16.33کی اوسط سے15وکٹیں لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے محمدنوازنے9میچوں میں32.2اووروں میں219رنزدے کر16.84کی اوسط سے13وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپراسلام یونائیٹڈکے آندر رسل نے9میچوں میں30.2اووروں میں240رنزدے کر18.46کی اوسط سے13وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے گرانٹ ایلیٹ نے5میچوں میں20اووروں میں107رنزدے کر9.72کی اوسط سے11وکٹیں لیں۔ پانچویں نمبرپراسلام آبادیونائیٹڈکے محمدسمیع نے6میچوں میں20.4اووروں میں107رنزدے کر9.72کی اوسط سے11وکٹیں لیں۔

متعلقہ عنوان :