کرم ایجنسی : ڈرون حملے میں4 افراد ہلاک‘بنوں اور مہمند ایجنسی میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ
میاں محمد ندیم پیر 22 فروری 2016 14:34
کرم ایجنسی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22فروری۔2016ء) کرم ایجنسی سے ملحقہ افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے، بنوں میں میرانشاہ روڈ اور مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی خدشات کے باعث غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے شہیدانو ڈنڈ میں حقانی نیٹ ورک کے مرکز پر امریکی ڈرون طیارے نے دو میزائل داغے جس میں چار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا، حملے میں دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
ادھر سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میران شاہ روڈ اور مہممند ایجنسی میں سیکیورٹی خدشات کے باعث غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، مہمند ایجنسی کے تمام تعلیمی و تجارتی مراکز بند ہیں اور لوگ گھروں میں محصور ہیں،کرفیو کے باعث ایشیائے خورونوش کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے سعودی ولی عہد کو سفارتی اسناد پیش کردیں
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
-
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ کااجلاس دوبارہ طلب کرلیا
-
غزہ کے عوام پر اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ بلا روک ٹوک جاری ، فلسطینی عوام کو بھوک اور نسل کشی کا سامنا ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
پنجاب اسمبلی اجلاس ،اپوزیشن کے شورشرابے میں مالی سال 2023-24ءکے بجٹ کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.