بھارتی وزیر اعظم سے بات چیت کی خواہش بنارس یونیورسٹی کے طالب علم کو مہنگی پڑھ گئی
بی جے پی کے کارندوں نے طالب علم کو مار مار کر ادھ موا کر دیا
پیر 22 فروری 2016 16:29
بنارس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) بھارتی وزیر اعظم سے بات چیت کی خواہش بنارس یونیورسٹی کے طالب علم کو مہنگی پڑھ گئی ۔ بی جے پی کے کارندوں نے طالب علم کو مار مار کر ادھ موا کر دیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کے روز بھارتی وزیر نریندر مودی کی بنارس یونیورسٹی آمد پر طالب علم وزیر اعظم سے ملاقات اور بات چیت کے لئے آگے بڑھا تو تقریب میں موجود لوگوں نے پوچھا کہاں سے آئے ، کون ہو، سوالات کا اختتام ہونا تھا کہ پی جے پی کے کارندے پہنچ گئے اور طالب علم پر تھپڑوں اور لا تو ں کی بارش کر دی ۔
طالب علم پر تھپڑوں کی بارش بھارتی وزیر اعظم خاموشی سے کھڑے دیکھتے رہے ۔ طالب علم نے شدید احتجاج کیا ۔ طالب علم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیر اعظم سے ملنا چاہتا تھامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.