کوئٹہ گلیڈ ایٹرز مالک نے فائنل جیتنے پر انعامی رقم دوگنی کرنے کا اعلان کردیا
پیر 22 فروری 2016 18:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک اور عمر ایسوسی ایٹس کے ایم ڈی ندیم عمر نے اعلان کیا ہے کہ کل منگل کو پاکستان سپر لیگ کے ہونے والے فائنل میچ میں اگر ان کی ٹیم نے میچ جیت لیا تو ان کی انعامی رقم دگنی کردی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا فائنل جیتنے پر اپنی ٹیم کی انعامی رقم دوگنی کرنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ کوئٹہ گلیڈ ایئٹرز کو عمر ایسوسی ایٹس نے 11ملین ڈالر میں خریدے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک 9میچز کھیل چکی ہے جس میں سے اس نے سات میچز جیتے ہیں جبکہ دو میچز ہار چکی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.