افغان مفاہمتی عمل بار ے 4ملکی اجلاس آج کابل میں ہوگا

آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائیگا

پیر 22 فروری 2016 22:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) افغان مفاہمتی عمل کیلئے 4ملکی اجلاس منگل کے روزکابل میں ہوگا،اجلاس میں آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق افغانستان میں مفاہمتی عمل کوآگے بڑھانے کیلئے پاکستان امریکہ ،چین اورافغانستان کے وفودپرمشتمل4ملکی اجلاس آج کابل میں ہوگا،اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی سیکٹری خارجہ اعزازچوہدری کریں گے

متعلقہ عنوان :