ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریل ، فلموں میں کامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کیلئے بھی مانگ بڑھ گئی

منگل 23 فروری 2016 11:37

ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریل ، فلموں میں کامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کیلئے ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) اداکارہ ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریلزاور فلموں میں کامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کیلئے بھی مانگ بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان کی ڈراموں اور فلموں میں کامیابی کے بعد مختلف کمپنیوں نے ماہرہ خان کو اپنے کمرشلز میں کام کرنے کیلئے رابطے کئے ہیں۔اس وقت بھی ماہرہ خان کے تین ٹی وی کمرشلز دکھائے جارہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے کمرشلز میں کام کرنے کا بھاری معاوضہ وصول کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :