ہالی وڈ اینی میٹڈ مووی پیٹس ڈریگن کا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا

ایکشن اور مزے سے بھرپور اینی میٹڈ مووی پیٹس ڈریگن 12 اگست کو نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی

منگل 23 فروری 2016 12:05

ہالی وڈ اینی میٹڈ مووی پیٹس ڈریگن کا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء)ڈزنی کی نئی لائیو ایکشن اینی میٹڈ مووی پیٹس ڈریگن کا دلچسپی سے بھرا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم بارہ اگست کو نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ڈزنی کی نئی لائیو ایکشن اینی میٹڈ مووی پیٹس ڈریگن کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک یتیم بچے پیٹس کی ہے جو بھٹک کر جنگل میں پہنچ جاتا ہے، کئی برس جنگل میں گزارتا ہے اور ڈریگن اس کا دوست بن جاتا ہے۔اس ننھے بچے اور ڈریگن کی دوستی میں کئی نشیب و فراز آتے ہیں، جبکہ ایکشن اور مزے سے بھرپور اینی میٹڈ مووی پیٹس ڈریگن 12 اگست کو نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔