پاکستانی اداکار فواد خان اور ایشوریہ رائے بچن کی نئی فلم ”اے دل ہے مشکل “ 28 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بننے گی

منگل 23 فروری 2016 13:07

پاکستانی اداکار فواد خان اور ایشوریہ رائے بچن کی نئی فلم ”اے دل ہے ..

ممبئی ۔ 23 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 فروری۔2016ء) پاکستانی اداکار فواد خان اور ایشوریہ رائے بچن کی نئی فلم ”اے دل ہے مشکل “ 28 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بننے گی بالی وڈ کی نئی رومانوی ڈرامائی فلم کی ہدایات کرن جوہر نے دی ہے جبکہ اس کی کہانی بھی کرن جوہر نے ہی تحریر کی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی موسیقی پریتم نے ترتیب ہے ۔اس کے مرکزی کرداروں میں پاکستان کے سپر سٹار فواد خان ایشوریہ رائے بچن ،رنبیر کپور ،انوشکا شرما ،عمران عباس اور لیزا ہائیڈن شامل ہیں ۔