محکمہ ایکسائز نے جعلی نمبر پلیٹ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی گاڑی قبضے میں لے لی
منگل 23 فروری 2016 14:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے جعلی نمبر پلیٹ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی گاڑی قبضے میں لے لی ، گاڑی میں موجود نوجوان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا پوتا ہونے کا تعارف کروایا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی طرف سے نان کسٹم پیڈ ، غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی والی گاڑیوں کے خلاف ڈیفنس میں ناکہ لگا کر روازنہ کی بنیاد پر کارروائی کی جا رہی ہے ۔
ای ٹی او ڈیفنس ذیشان رانجھا کے مطابق گزشتہ روز ناکے پر ایک سفید رنگ کی پراڈو گاڑی نمبر آر ون 2681کو روکا گیا ۔ اس دوران چیکنگ کرنے پر علم ہوا ہے کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی ہے ۔ جس پر گاڑی میں موجود نوجوان نے اپنا تعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ یہ گاڑی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی ہے اور وہ ان کا پوتا ہے تاہم محکمہ ایکسائز نے گاڑی قبضے میں لے لی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.