پاکستان میں بڑے سیاسی رہنما قتل ہو سکتے ہیں‌۔ پاکستانی صحافی چوہدری غلام حسین نے پیشن گوئی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 16:45

پاکستان میں بڑے سیاسی رہنما قتل ہو سکتے ہیں‌۔ پاکستانی صحافی چوہدری ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک خوفناک پیشن گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ مجھے آسٹرالوجی کا علم ہے ، میرے علم کے مطابق بیس فروری سے زحل اور مریخ اکٹھے ہو گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ ستاروں کی ان نقل و حرکت سے پتہ چلتا ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں قتل و غارت، حادثات اور اچانک واقعات رونما ہونے والے ہیں، غلام حسین نے بتایا کہ اندرا گاندھی اور بے نظیر بھٹو کے قتک کے وقت بھی ستارے انہی پوزیشنز پر موجود تھے۔ چوہدری غلام حسین نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :