دنیا کے پرکشش ترین مرد۔ پاکستانی مردوں نے بہت سوں کو پیچھے چھوڑدیا

Ameen Akbar امین اکبر منگل 23 فروری 2016 19:27

دنیا کے پرکشش ترین مرد۔ پاکستانی مردوں نے بہت سوں کو پیچھے چھوڑدیا

ایک ویب سائٹ کی طرف سے کیے گئے سروے کے مطابق ، جس میں 66ہزار خواتین نے حصہ لیا ، آئرلینڈ کے مرد دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش ترین ہوتے ہیں۔ پرکشش ترین مردوں کی اس فہرست میں پاکستان کا نمبر تیسرا ہے۔ اس سروے کے مطابق پرکشش ترین مردوں کے حوالے سے دنیا کے 10 سرفہرست ممالک درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


1. آئر لینڈ
2. آسٹریلیا
3. پاکستان
4. امریکا
5. انگلینڈ
6. سکاٹ لینڈ
7. اٹلی
8. نائجیریا
9. ڈنمارک
10. سپین

سروے کے مطابق پرکشش ترین خواتین کے حوالے سے سرفہرست ممالک درج ذیل ہیں۔
1. آرمینیا
2. بارباڈوس
3. امریکا
4. کولمبیا
5. انگلینڈ
6. آسٹریلیا
7. برازیل
8. فلپائن
9. بلغاریہ
10. لبنان