پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے سٹیڈیم پہنچ گئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 23 فروری 2016 20:54

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار23فروری- 2016ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے سٹیڈیم پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین میچ کے ساتھ ہی اختتام کو پہنچ جائے ۔ ایونٹ کا فائنل دیکھنے کے لیے کئی اہم شخصیات دبئی انٹر نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری بھی شامل ہیں ۔