پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ کی پہلی وکٹ 0پر گر گئی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 23 فروری 2016 21:09

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ کی پہلی وکٹ 0پر گر گئی

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار23فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بلے باز بسم اللہ خان فائنل میچ میں بھی ناکام رہے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلا ف فائنل مقابلے میں بسم اللہ خان بغیر کوئی رن بنائے بغیر پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے ہیڈن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے ۔ یاد رہے کہ بسم اللہ خان لاہور قلندر ز کیخلاف میچ میں نصف سنچری بنا کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔