معروف بالی ووڈ اداکارہ چترنگدا سنگھ پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے دبئی سٹیڈیم پہنچ گئیں
ذیشان مہتاب منگل 23 فروری 2016 23:41
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار23فروری- 2016ء)پاکستان سپر لیگ کا جادو بالی ووڈ تک پہنچ گیا ، بھارتی اداکارہ چترنگدا سنگھ بھی ایونٹ کو سپورٹ کرنے کے لیے دبئی سٹیڈیم پہنچ گئیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ نے اپنے پہلے ہی سیز ن میں دھوم مچا دی ہے ،ایونٹ نے پاکستانی شائقین کے ساتھ بھارتیوں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے اور معروف بالی ووڈ اداکارہ چترنگدا سنگھ بھی اس رونق کا حصہ بننے کے لیے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں ۔
میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ گلوکار علی ظفر کی دعوت پر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے یہاں آئی ہیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو سپورٹ کر رہی ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ نے اپنے پہلے ہی سیزن میں بے انتہا ء مقبولیت حاصل کی ہے ، کرکٹ دنیا میں جہاں بھی جاتی ہے لوگوں میں خوشیاں بانٹتی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.