پاکستان سپر لیگ ،خوش قسمت آندرے رسل مسلسل تیسرا فائنل جیت گئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 24 فروری 2016 00:53

پاکستان سپر لیگ ،خوش قسمت آندرے رسل مسلسل تیسرا فائنل جیت گئے

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار23فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر آندرے رسل کی خوش قسمتی اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی کام آگئی ، گزشتہ دو ماہ کے دوران انہیں مسلسل تیسری ٹونٹی ٹونٹی لیگ کے فائنل میں کامیابی نصیب ہوئی ۔

(جاری ہے)

27سالہ آندرے رسل نے پہلے بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں سلہٹ رائلز کی ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھی ، بگ بیش میں وہ سڈنی تھنڈرز کی اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے ٹائٹل جیتا جبکہ آج وہ پاکستان سپر لیگ میں اسلا م آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے ساتھ ٹرافی اٹھائیں گے