پیپلزپارٹی آصف زرداری کے آرمی چیف سے متعلق بیان بارے کنفیوژن کا شکار ، خورشیدشاہ اور اعتزاز احسن جیسے سینئر رہنماؤں کے بیانات میں بھی تضاد سامنے،خورشید شاہ نے پہلے لاعلمی کا اظہار ، بعد میں بیا ن کو پارٹی پالیسی قرار دیدیا ، اعتزاز کا بیان کے اصلی ، نقلی ہونے بارے اظہار لاعلمی ،بیان بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے دبئی سے جار ی کرایا ، مقصد سیاسی درجہ حرارت کو دیکھنا تھا ، ذرائع ،پی پی کے اند ر پرو اسٹیبلشمنٹ گروپ نے بیان جاری کرایا، انٹی اسٹیبلشمنٹ دھڑے نے وضاحتیں دینا شروع کردیں
بدھ 24 فروری 2016 23:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24فروری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری کے آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے متعلق بیان بارے کنفیوژن کا شکار ہو گئی ، خورشیدشاہ اور اعتزاز احسن جیسے سینئر رہنماؤں کے بیانات میں بھی تضاد سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق آصف زرداری کا بیان حقیقی تھا تاہم اس بیان کے سامنے آنے کے بعد پیپلز پارٹی کے انٹی اسٹیبلشمنٹ اورپرواسٹیبلشمنٹ دھڑے مقابلے بازی میں آگئے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بیان سامنے آیا تھا تاہم اس حوالے سے بعض حقائق بھی سامنے آئے ہیں اور پیپلز پارٹی کے تمام سینئر رہنما بھی کنفیوژن کا شکارنظر آتے ہیں ۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ جو خود کہتے تھے کہ آرمی چیف کو مدت ملازمت میں توسیع نہیں ملنی چاہیے اب انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہہ دیا ہے کہ یہ بیان پارٹی پالیسی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.