لاہور،پولیس کی کارروائی ، پاک بھارت میچ پر جوا لگانے والے 8 جواری گرفتار، نقدی ،اسلحہ ،کمپیوٹر اور ٹیلی فون برآمد

ہفتہ 27 فروری 2016 23:47

لاہور،پولیس کی کارروائی ، پاک بھارت میچ پر جوا لگانے والے 8 جواری گرفتار، ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27فروری۔2016ء) پولیس نے لاہور کے علاقے اسلام پور ہ سے پاک بھارت میچ پر جوا لگانے والے 8جواری گرفتارکر لیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے اسلام پورہ میں کارروائی کے دوران آٹھ جواریوں کو گرفتار کرلیاہے جو کہ پاک بھارت میچ پر جوا لگا رہے ،ان کے قبضہ سے نقدی ،اسلحہ ،کمپیوٹر اور ٹیلی فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔پولیس کا کہناہے کہ تمام افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :