شرمین عبید چنائے نے دوسری مرتبہ آسکر ایوارڈ حاصل کر لیا

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 29 فروری 2016 08:46

شرمین عبید چنائے نے دوسری مرتبہ آسکر ایوارڈ حاصل کر لیا

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29فروری۔2016ء) پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے دوسری مرتبہ آسکر ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ شرمین عبید چنائے کو دستاویزی فلم ’آ گرل ان دی ریور‘ پر ایوارڈ ملا۔