مظفر گڑھ : سخی سرور جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ ، 8 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 فروری 2016 13:20

مظفر گڑھ : سخی سرور جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ ، 8 افراد زخمی

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) : سخی سرور جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اُلٹ گئی، زائرین سخی سرور جا رہے تھے، حادثے میں 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے دیہی مرکز صحت ربگ پور منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :