ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا پر مسلم لیگ ن برطانیہ یوتھ کے صدر نے احتجاجاً استعفی دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 1 مارچ 2016 23:03

ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا پر مسلم لیگ ن برطانیہ یوتھ کے صدر نے احتجاجاً ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ۔2016ء) ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا پر مسلم لیگ ن برطانیہ یوتھ کے صدر نے احتجاجاً استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مجرم ممتاز قادری کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔

(جاری ہے)

اب اس حوالے سے مسلم لیگ ن برطانیہ یوتھ کے صدر نے احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :