وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت میں محکمہ لیبر کا اجلاس
بدھ 2 مارچ 2016 22:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت میں محکمہ لیبر کا اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری محمد صدیق میمن، ایڈیشنل چیف سیکریٹری(ترقیات) محمد وسیم، پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو اور دیگر نے شرکت کی۔ سیکریٹری لیبر رشید سولنگی نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی۔
(جاری ہے)
لیبر کے نادرن بائے پاس پر 1000 لیبر کے فلیٹس ہیں لیکن ان پر قابض ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے لیبر فلیٹس سے دو ماہ میں قبضا ختم کرا کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ آئی جی سندھ پولیس اور رینجرز سے چیف سیکریٹری کو کوآرڈینیشن کرنے کی ہدایت۔وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ مزدوروں کے فلیٹس پر قبضا برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ سی ای ایس ایس آ کے اسپتال کا جلد دورا کروں گا اور انہیں مزید بہتر کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.