سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی رہائش گاہوں کی سیکیورٹی سخت

جمعرات 3 مارچ 2016 23:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 3مارچ۔2016ء) سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی متنازع پریس کانفرنس کے بعد ان کی رہائش گاہ پر پولیس تعینات کردی گئی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے ایم کیو ایم کے خلاف پریس کانفرنس کی جس کے بعد انکی رہائش گاہ پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔ ڈیفنس میں ا ن کے گھر کے اطراف میں دو پولیس موبائلیں کھڑی کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :