مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس لائیو دکھانے کا میڈیا کا ریکارڈٹوٹ گیا، پریس کانفرنس سال کی طویل ترین نیوز کانفرنس قرار پائی، تمام حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی
جمعرات 3 مارچ 2016 23:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 3مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کے منحرف رہنماؤں مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس لائیو دکھانے کا میڈیا کا ریکارڈٹوٹ گیا جبکہ ان کی پریس کانفرنس سال کی طویل ترین نیوز کانفرنس قرار پائی ۔ اس نیوز کانفرنس سے تمام حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رہنماؤں مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی ہنگامی پریس کانفرنس سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا کر ایک نئی بحث چھیڑ دی اور نیا پینڈورہ باکس کھول دیا ۔
دوسری جانب الیکڑانک میڈیا نے ان کی طویل ترین کانفرنس کو لگاتار براہ راست کوریج دے کر لائیو کوریج کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ دوسری جانب مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس کو سال کی لمبی پریس کانفرنس قراردیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.