پی آئی اے کے ذریعے قطر بجھوائے گئے مویشیوں کے اخراجات حکومت ادا کرے گی،ترجمان پی آئی اے

جمعہ 4 مارچ 2016 00:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 3مارچ۔2016ء) پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے ذریعے قطر بجھوائے گئے مویشیوں کے اخراجات حکومت ادا کرے گی،اخراجات پی آئی اے پر ڈالے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایک بیان میں ترجمان نے میڈیا میں آنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کے ذریعے قطر بجھوائے گئے مویشیوں کے اخراجات حکومت ادا کرے گی ۔ ترجمان کے مطابق بجھوائے گئے مویشیوں کے اخراجات پی آئی اے پر ڈالے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔

متعلقہ عنوان :