چیئرمین نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف دوسرے ریفرنس پر دستخط کردیئے
ریفرنس جلد احتساب عدالت میں دائر کئے جانے کا امکان
جمعہ 4 مارچ 2016 22:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مارچ۔2016ء) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دوسرے ریفرنس پر دستخط کردیئے ہیں، یہ ریفرنس اب کسی بھی وقت احتساب عدالت کراچی میں دائر کر دیا جائے گا، ریفرنس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم، ان کے ساتھیوں، او جی ڈی سی ایل اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے افسران نے فراڈ اور ملی بھگت کر کے گیس کے ٹھیکوں میں 17 ارب 33کروڑ روپے کی کرپشن کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 3 روز قبل سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور ان کے ساتھیوں کے خلاف او جی ڈی سی ایل اسکینڈل میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی تھی، ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ ڈاکٹر عاصم حسین اور ان کے ساتھیوں نے او جی ڈی سی ایل اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے افسران سے ملی بھگت کر کے فراڈ سے ایل پی جی اور این جی ایل کے ٹھیکے دیئے، ان ٹھیکوں میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے میں رشوت وصول کی گئی جس سے قومی خزانے کو 17 ارب 33کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایاگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.