سانگھڑ : گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں‌ نامعلوم افراد کی فائرنگ، طلبا میں‌ بھگدڑ مچ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 مارچ 2016 11:36

سانگھڑ : گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں‌ نامعلوم افراد کی فائرنگ، ..

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 مارچ 2016ء) : سانگھڑ میں موجود ایک بوائز پرائمری اسکول میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ کے بعد طلبا میں بھگدڑ مچ گئی ۔

(جاری ہے)

والدین پریشانی کے عالم میں اپنے جگر گوشوں کو لینے اسکول کے باہر پہنچ گئے جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :